the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع چتور کے ویالپاڈو منڈل کے اٹلم واری پلے کے ریلوے کراسنگ کے پاس گنتاکل پسنجر نے ایک ٹاٹا سمو گاڑی کو ٹکر دی۔چنانچہ ٹاٹا سمو میں سوار چھ مسلم فراد ہلاک ہوگئے



اور تین افراد زحمی ہوگئے۔ ۔ ان چھ افراد کا تعلق گرم کنڈہ موضع سے ہے۔ مقامی افراد کے مطابق ریلوے کراسنگ کے پاس ٹاٹا سمو اچانک رک جانے کی وجہ سے اور ریلوے گارڈ کی عدم نگرانی کی وجہ سے ہی یہ حادثہ پیش آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.